Home Latest News Urdu چینی سفیر ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پاک چین دوستی کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے پُرعزم۔
Latest News Urdu - April 7, 2021

چینی سفیر ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پاک چین دوستی کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے پُرعزم۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے بھٹو خاندان کے کردار پر تبادلہ خیال کیا اور نسل در نسل اس دوستی کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کی تصدیق کی۔

Comments Off on چینی سفیر ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پاک چین دوستی کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے پُرعزم۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔