Home Latest News Urdu چینی سفیر اور عاصم سلیم باجوہ آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔
چینی سفیر اور عاصم سلیم باجوہ آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ آج راشکی سپیشل اکنامک زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔واضح رہے راشکئی سپیشل اکنامک زون سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت تعمیر کیے جانے والے تین ترجیحی خصوصی اقتصادی زونز میں سے ایک ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس میں 200,000 افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Comments Off on چینی سفیر اور عاصم سلیم باجوہ آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون سائٹ کا دورہ کریں گے۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …