Home Latest News Urdu چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنی اسناد سفارت صدرِ پاکستان عارف علوی کو پیش کردیں۔
Latest News Urdu - November 3, 2020

چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنی اسناد سفارت صدرِ پاکستان عارف علوی کو پیش کردیں۔

.

پاکستان میں تقرری عمل میں لائی جانے والے نئےچینی سفیر نونگ رونگ نے آج صدارتی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کے اپنےہمسایہ ملک کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنی اسناد سفارت صدرِ پاکستان عارف علوی کو پیش کردیں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …