Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رؤف حسن نے اینٹی فیک نیوز کیمپین پر تبادلہ خیال کیا۔
Latest News Urdu - October 16, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رؤف حسن نے اینٹی فیک نیوز کیمپین پر تبادلہ خیال کیا۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات رؤف حسن سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سی پیک اور پاکستان چین دوستی سے متعلق غلط خبروں سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نونگ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی ترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رؤف حسن نے اینٹی فیک نیوز کیمپین پر تبادلہ خیال کیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…