چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال۔
.
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف دونوں حکومتوں بلکہ حکمران جماعتوں کے مابین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے مشترکہ مستقبل کے ساتھ مشترکہ برادری کی تعمیر کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک چین سداد بہار دوستی کو مستحکم کرنے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کاوشوں کو بھی سراہا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …