Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر علی زیدی کا سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - December 18, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر علی زیدی کا سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔

.

   پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر برائے بحری  امور سید علی حیدر زیدی  کے درمیان وزارتِ بحری  امور میں ہونے والی ملاقات میں سی پیک کے توانائی کے منصوبوں اور گوادر کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرکراچی کمپری ہینسو کوسٹل ڈویلپمنٹ زون(کے سی سی ڈی زیڈ) ، گوادر میں سولر پینل کی تنصیب، ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل کے علاوہ گوادر میں پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے امور سمیت  مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر علی زیدی کا سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف