Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ نے خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا۔
Latest News Urdu - April 22, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ نے خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ پہلے آفیشل دورے کے دوران خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے دوستوں سے ملاقات میں انہیں نہایت خوشی ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں چائینہ ونڈو کا دورہ کیا اور مقامی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ چینی سفیر نونگ مقامی شہریوں کی چین سے محبت اور دونوں ممالک کے مابین باہمی دوستی کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے جوش و جذبے سےبھی متاثر ہوئے۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ نے خیبر پختونخواہ میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …