چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک چین تعلقات کو چین کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
.
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنا مضمون شیئر کیا جس میں انہوں نے چین پاک دوستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین وقت آزما اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت دار ہیں اور چھ سال قبل چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے باہمی برادرانہ تعلقات میں نئی بلندی دیکھنے میں آئی ہے۔ موجودہ سال دونوں ممالک کے لئے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ آئندہ 21 مئی کو چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…