Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کا گوادر کے سماجی و اقتصادی شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - June 9, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کا گوادر کے سماجی و اقتصادی شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سینیٹر کہودا بابر سے ایک اہم ملاقات کی۔اس موقع پر گوادر اور صوبہ بلوچستان کے لئے سماجی و اقتصادی تعاون اور شراکت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیااور بلوچستان میں اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پارلیمانی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کا گوادر کے سماجی و اقتصادی شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط