Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو کے ٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو کے ٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش۔

.

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کو کراچی میں کےٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش ہے۔ انہوں نے افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم خان کی تقریر پر بھی خصوصی تعریف کی۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو کے ٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …