Home Opinion Editorials in Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کے خوشحال مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
Opinion Editorials in Urdu - January 18, 2023

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کے خوشحال مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

.

 

پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر نونگ رونگ لکھتے ہیں کہ انہوں نےگزشتہ دو سالوں کے دوران حقیقی معنوں میں دوست بنائے، تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لایا اور ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کا دورہ کیا، سی پیک کی جاری تعمیرات کا مشاہدہ کیا، رہنماؤں کے ساتھ مربوط ملاقاتیں کیں اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر خوشی محسوس کی۔ انہوں نے ذکر کیا کہ سی پی سی 2022 میں 20 ویں قومی کانگریس بلانے میں کامیاب رہی اور اس نے چینی عوام کے عظیم تجدید کو آگے بڑھانے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا۔ اپنے مضمون میں سفیر رونگ نے چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار  کیااور اپنے دور میں شروع کیے گئے بہت سے منصوبوں اور اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ دونوں ممالک مستقبل میں بھی اپنی دوستی کو مزید مضبوط کرتے رہیں گے۔

 

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کے خوشحال مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…