چینی سفیر نونگ رونگ کی سکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت۔
.
صوبہ خیبرپختونخوا کے اپنے دورے کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعلٰی محمود خان سے ملاقات کی اور سی پیک تعاون کو مزید مستحکم کرنے بالخصوص راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر و ترقی سے متعلق امور تبادلہ خیال کیا۔چینی سفیر نونگ رونگ نےسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک پاکستان اور چین کے تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…