Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی گورنر خیبر پختونخوا سے خصوصی ملاقات، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔
چینی سفیر نونگ رونگ کی گورنر خیبر پختونخوا سے خصوصی ملاقات، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔
.
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ انہوں نے پشاور کا خصوصی دورہ کیا اور گورنر شاہ فرمان سے ایک اہم ملاقات کی۔واضح رہے کہ یہ چینی سفیر کا صوبہ خیبر پختونخوا کا پہلا دورہ تھا اور انہوں نے اس ملاقات میں زراعت اور معدنیات کی صنعت میں تعاون پر اتفاق کیا۔چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ انہیں توقع ہےکہ آنے والے سالوں میں پاکستان اورچین کے مابین تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔
Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی گورنر خیبر پختونخوا سے خصوصی ملاقات، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …