Home Latest News Urdu چینی سفیر نے گوادر فقیر مڈل سکول کے طلباءکو وظائف سے نواز دیا۔
Latest News Urdu - January 29, 2021

چینی سفیر نے گوادر فقیر مڈل سکول کے طلباءکو وظائف سے نواز دیا۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر فقیر مڈل اسکول کے دورے کے دوران غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو وظائف سے نوازا۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھیں اور پاک چین دوستی کو بامِ عروج تک پہنچانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں۔

Comments Off on چینی سفیر نے گوادر فقیر مڈل سکول کے طلباءکو وظائف سے نواز دیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…