Home Latest News Urdu چینی سفیر نے 4 سی ایس آر ایوارڈ جیتنے پر سی پیک ساہیوال پاور پلانٹ کی تعریف کی۔
Latest News Urdu - March 5, 2021

چینی سفیر نے 4 سی ایس آر ایوارڈ جیتنے پر سی پیک ساہیوال پاور پلانٹ کی تعریف کی۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں ساہیوال پاور پلانٹ کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) کے 13 ویں سالانہ سی ایس آر ایوارڈز 2021 میں چار کارپوریٹ سوشل ریسپوسبلٹی (سی ایس آر) ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ سی پیک کے تحت بنایا گیا1320 میگاواٹ کوئلہ سے چلنے والا ساہیوال پاور پلانٹ ملک میں بجلی کی تقریباً چھ فیصد فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر نے 4 سی ایس آر ایوارڈ جیتنے پر سی پیک ساہیوال پاور پلانٹ کی تعریف کی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …