چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کا غیر معمولی کردار خوش آئند قرار۔
.
پاکستان میں تعینات نئےچینی سفیرنونگ رونگ نے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) سے سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت آگے بڑھنے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور اس سلسلے میں مستقبل کے امکانات پر گفت و شنید کی۔ اس موقع پر چینی نونگ رونگ نے سی پیک اتھارٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک سے متعلق تعاون کو فروغ دینے میں کردار قابلِ ستائش ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






