Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سے پاکستان میں میگا پراجیکٹس کے لئے چین کے نجی شعبے کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار۔
چینی سفیر کی جانب سے پاکستان میں میگا پراجیکٹس کے لئے چین کے نجی شعبے کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار۔
.
پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی قونصل جنرل لاہور کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی،قربان لائنزلاہور کا دورہ کیا اور اس منصوبے کے مقصد اور ڈیزائن میں جدید ٹیکنالوجی اور جدید آلات کو شامل کرنے پر منصوبے کو سراہا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چینی سرکاری اور نجی شعبہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس طرح کے منصوبے پاکستان میں کامیاب ہوں جس طرح سےچین میں ان منصوبوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
Comments Off on چینی سفیر کی جانب سے پاکستان میں میگا پراجیکٹس کے لئے چین کے نجی شعبے کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …