Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک نہایت خوش آئند قرار۔
Latest News Urdu - January 28, 2021

چینی سفیر کی جانب سے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک نہایت خوش آئند قرار۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر میں سی پیک کے مختلف منصوبوں کے دورے کے دوران کہا کہ وہ چینی اور پاکستانی کارکنوں کی ٹیم ورک دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشترکہ کوششیں وبائی مرض کے دوران بھی گوادر کی تعمیر و ترقی کا مظہر ہیں۔

Comments Off on چینی سفیر کی جانب سے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک نہایت خوش آئند قرار۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …