Home Latest News Urdu چینی سمارٹ فون کمپنی ریئل می نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا آغاز کر دیا۔
چینی سمارٹ فون کمپنی ریئل می نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا آغاز کر دیا۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ریئل می نے پاکستان میں پروڈکشن شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب کے شہر لاہور میں کمپنی کی فیکٹری نے موبائل فون تیار کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اس کے علاوہ مشیر وزیراعظم برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کمپنی کو مقامی پیداوار کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس اقدام سے نہ صرف ملازمتیں پیدا ہوں گی بلکہ مقامی طور پر تیار کردہ سیل فونز کی قیمت بھی کم ہوگی۔
Comments Off on چینی سمارٹ فون کمپنی ریئل می نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا آغاز کر دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …