چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔
.
چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستانی صدر عارف علوی کو اظہارِ افسوس کا پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں چینی صدر شی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدید سیلاب سے جانی و مالی کافی نقصان ہوا ہے۔ چینی حکومت اور عوام کی جانب سے اور اپنی طرف سے چینی صدر نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے افسوس کے ساتھ ساتھ زخمیوں اور متاثرہ علاقوں کے لوگوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Comments Off on چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…