چینی صدر کی جانب سےخطوط کے جواب ملنے پر پاکستانی طلباء کانہایت مسرت کا اظہار۔
Enter Your Summary here.
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے بتایا ہے کہ بیجنگ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نےچینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے ان کےخطوط کا جواب موصول ہونے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاکستانی طلباءکی اپنےشہریوں کی طرح کی دیکھ بھال کرنے پر چینی حکومت کا نہایت شکریہ ادا کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے چین کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیو…