Home Latest News Urdu چینی صنعتوں کی اے آئی آئی سی منتقلی کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کیں جائیں گی،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - June 25, 2021

چینی صنعتوں کی اے آئی آئی سی منتقلی کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کیں جائیں گی،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سے چین سے صنعتوں کو منتقل کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی کاروباروں کی سہولت کے لئے ویبینارز کا انتظام کیا جائے گا اور جلد ہی وفود پاکستان کا دورہ بھی کریں گے۔

Comments Off on چینی صنعتوں کی اے آئی آئی سی منتقلی کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کیں جائیں گی،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …