Home Latest News Urdu چینی صوبہ ینان گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
Latest News Urdu - January 28, 2022

چینی صوبہ ینان گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔

.

 چین کی ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(وائی اے اے ایس) کے بین الاقوامی تعاون ڈویژن کے سربراہ لو یانجی کے مطابق اس سال پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی پیداوار میں اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے  مزیدکہا ہے کہ ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل(پی اے آر سی) نے 2014 میں تعاون شروع کیا۔ اب سات سال سے زائد عرصے سے فصل، نقد فصل، پودوں کے تحفظ، بائیو ٹیکنالوجی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں قریبی تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments Off on چینی صوبہ ینان گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …