Home Latest News Urdu چینی صوبے سنکیانگ کی کراچی سے 9 ٹن سمندری غذا کی درآمد۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 15, 2019

چینی صوبے سنکیانگ کی کراچی سے 9 ٹن سمندری غذا کی درآمد۔۔۔۔۔

چین کے شمال مغربی صوبہ سنکیانگ نے پاکستان کے شہر کراچی سے کاشغر تک انٹرنیشنل کارگو فلائیٹس کے زریعے سے سمندری غذا درآمد کرنے کا آغاز کیا ہے۔سنکیانگ ائیرپورٹ گروپ کمپنی لمٹیڈ کے مطابق 14نومبر 2019ء کو پہلی کارگو فلائیٹ 52۔9 ٹن سمندری غذا کے ہمراہ کاشغر پہنچی ہے۔ 25۔9ٹن سمندری غذا میں پومفرٹ، ہیئرٹیل فش اور شرمپ پر مشتمل ہے۔اسی طرح کراچی تا کاشغر کارگو شیپمنٹ ہفتے میں ایک بار سفر کرئے گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف