چینی فارماسیوٹیکل گروپ پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرے گا۔
Enter Your Summary here.
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ چینی فارماسیوٹیکل انٹرپرائز شین یانگ بائیوٹیک اینڈ بائیو میڈیسن گروپ نے پاکستان میں اپنی مصنوعات کو مارکیٹ کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا اگلے مرحلے میں انٹرپرائز پاکستان میں جین اینڈ سیل ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر قائم کرے گا جوبعد ازاں یونیورسٹی کو منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سینٹر سے پاکستانی طلباء کی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے وبائی مرض کے دوران چین کے کردار کا بھی اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ چین نے کووڈ-19کی صورتحال میں پاکستان کو طبی امداد فراہم کرکے اس مرض قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …