چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔
.
چینی سول انجینئرنگ کارپوریشن (سی سی ای سی) نے روات سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے) تک 100 کلومیٹر لمبی مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ کمپنی نے اس منصوبے کو قابل عمل، ماحول دوست اور کم لاگت قرار دیا ہے۔ اسی طرح سی پیک کے تحت سبز ترقی کو فروغ دینے کے لئےمونوریل بجلی سے چلائے جائےگی۔
Comments Off on چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…