Home Latest News Urdu چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - December 22, 2021

چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔

.

 میٹروپولیٹن کارپوریشن آف لاہور نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ وو مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع  پر پینگ  ژینگ نے  شاہراہِ قراقرم، گوادر پورٹ کی تعمیر، بجلی کے منصوبوں کی تکمیل، اورنج لائن منصوبے اور دوطرفہ تجارت کو دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار کرنے میں اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے  مزید کہا کہ پاکستان اور چین دونوں کو اپنے سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہیے۔

Comments Off on چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…