Home Latest News Urdu چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔
.
میٹروپولیٹن کارپوریشن آف لاہور نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ وو مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پینگ ژینگ نے شاہراہِ قراقرم، گوادر پورٹ کی تعمیر، بجلی کے منصوبوں کی تکمیل، اورنج لائن منصوبے اور دوطرفہ تجارت کو دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار کرنے میں اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین دونوں کو اپنے سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہیے۔
Comments Off on چینی قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ کی جانب سے سفارتی تعلقات مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ۔






