Home Latest News Urdu چینی قرضےملک کے مجموعی بیرونی قرضوں کا 10 فیصد سے بھی کم حصے پر مشتمل۔حماد اظہر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور۔
Latest News Urdu - March 10, 2020

چینی قرضےملک کے مجموعی بیرونی قرضوں کا 10 فیصد سے بھی کم حصے پر مشتمل۔حماد اظہر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور۔

.

وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے چینی قرضوں سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غلط فہمی زبان زد عام ہے کہ چینی قرضے پاکستان کے قرضوں میں مزید بوجھ بنیں گے لیکن طویل المدتی چینی قرضہ جات ملک کے مجموعی بیرونی قرضوں کے 10 فیصد سے بھی کم حصے پر مشتمل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عالمی میڈیا کا گوادر ایئرپورٹ پر بےبنیاد پروپیگنڈا بےنقاب۔

مغربی میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا۔ بی…