Home Latest News Urdu چینی قونصلیٹ صحت کی سہولیات کو یقینی بنانے میں مدد کے لیےکوشاں ہے، چینی قونصل جنرل لاہور۔
Latest News Urdu - April 2, 2022

چینی قونصلیٹ صحت کی سہولیات کو یقینی بنانے میں مدد کے لیےکوشاں ہے، چینی قونصل جنرل لاہور۔

.

انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ کے اشتراک سے چینی خصوصی گرانٹ کی مالی اعانت سےلیڈی ایچی سن ہسپتال میں نیونیٹولوجی یونٹ اور سنٹرل آکسیجن سسٹم کے اپ گریڈیشن کے افتتاح کے موقع پرچینی قونصل جنرل پینگ ژینگونے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان سوشل اور میڈیا تعاون کے فروغ کے لیے لاہور میں چینی قونصل خانہ بھائی چارے اور اخوت کے جذبے کے ساتھ صوبائی دارالحکومت کے اہم ہسپتالوں میں صحت کی خدمات فراہم کرنے میں مددکے لیے کوشاں ہے۔

Comments Off on چینی قونصلیٹ صحت کی سہولیات کو یقینی بنانے میں مدد کے لیےکوشاں ہے، چینی قونصل جنرل لاہور۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …