Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل نے 2023 کو ‘چین پاکستان سیاحت اور ثقافتی تبادلے کاسال’ قرار دے دیا
Latest News Urdu - December 8, 2022

چینی قونصل جنرل نے 2023 کو ‘چین پاکستان سیاحت اور ثقافتی تبادلے کاسال’ قرار دے دیا

.

چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ 2023 “چین پاکستان سیاحت اور تبادلے کا سال” ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحمرا آرٹس کونسل میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام چین کے ثقافتی ورثے کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین بیجنگ میں گندھارا آرٹ نمائش کی میزبانی بھی کرے گا۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل نے 2023 کو ‘چین پاکستان سیاحت اور ثقافتی تبادلے کاسال’ قرار دے دیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …