چینی قونصل جنرل کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنےمیں نوائے وقت گروپ کے کردار کی تعریف۔
Enter Your Summary here.
چینی قونصل خانہ لاہور کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بین نے نوائے وقت گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر رمیزہ ماجد نظامی سے ملاقات کی اور سی پیک اور اس سے متعلق دیگر موضوعات پر خصوصی ایڈیشنز کی اشاعت کے ذریعے سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں نوائے گروپ کے کردار کی تعریف کی۔ اس ملاقات کے دوران رمیزہ ماجد نظامی نے پاک چین دوستی،دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے میں نوائے وقت کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں اس موقع پر چینی وفد کو گروپ کے لوگو سے مزین شیلڈ پیش کی گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیو…