Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل کی گورنر پنجاب سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
چینی قونصل جنرل کی گورنر پنجاب سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
.
لاہور میں چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل (سی جی) ژاؤ شیریں نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر نے ژاؤ شیرین کو قونصل جنرل کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید کی کہ وہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Comments Off on چینی قونصل جنرل کی گورنر پنجاب سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …