Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل 2023 میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے حوالے سے پُر امید۔
Latest News Urdu - December 30, 2022

چینی قونصل جنرل 2023 میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے حوالے سے پُر امید۔

.

 

لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان اور چین ملکی اور بین الاقوامی دونوں محاذوں پر مختلف قسم کی مشکلات اور مسائل سے نبردآزما ہیں لیکن دوطرفہ تعلقات مضبوط ہیں اور مستقبل میں یہ مزید مستحکم ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں قونصل جنرل فرینڈ شپ ایوارڈز کی تقسیم کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاہور میں چینی قونصل خانہ چین اور پنجاب کے درمیان کاروباری شراکت داری، ثقافتی اور تعلیمی تبادلوں اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

 

Comments Off on چینی قونصل جنرل 2023 میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے حوالے سے پُر امید۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …