Home Latest News Urdu چینی لاجسٹک کمپنی نے پاکستان میں سروسز کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - January 22, 2022

چینی لاجسٹک کمپنی نے پاکستان میں سروسز کا آغاز کر دیا۔

۔

ایک انٹرویو میں سپیڈاف پاکستان کے سربراہ سن چاو نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے ملک بھر میں لاجسٹک سروسز شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمپنی چین پاکستان سرحد پار لاجسٹکس سروسز، ویئر ہاؤس اور پاکستان میں ڈیلیوری کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، سپیڈاف نے پاکستان میں ای کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کیے ہیں جس میں الیکٹرانک کمیونیکیشن آلات، انٹلجنٹ سیکیورٹی مصنوعات، اور 3سی مصنوعات (کمپیوٹر، کمیونیکیشن، اور صارفین کی ڈیجیٹل مصنوعات) پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

Comments Off on چینی لاجسٹک کمپنی نے پاکستان میں سروسز کا آغاز کر دیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…