چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
.
چین کے جنوبی ایشیا کے ممالک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی چینگ ژینگ نے چینی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اجاگر کرنے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں اور اب پوری دنیا کو کشمیریوں پر روا ہونے والے ظلم و ستم سے آشنائی حاصل ہو گئی ہے۔
Comments Off on چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …