Home Latest News Urdu چینی معاشی استحکام دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدہ دوئم اور سی پیک پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے نیک شگون۔
Latest News Urdu - April 25, 2020

چینی معاشی استحکام دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدہ دوئم اور سی پیک پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے نیک شگون۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و صنعت عبدالرزاق داؤد نے کووڈ-19 کو کامیابی کے ساتھ شکست دینے اور معاشی نمو کو دوبارہ صحیح راہ پر گامزن کرنے میں چین کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی معاشی استحکام دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدہ-II اور سی پیک پر بخوبی احسن طریقے سے عملدرآمد کی راہ ہموار کرنے کا موجب بنے گا۔ دریں اثنا پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے پاکستان حکومت کے کوششوں کی تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …