Home Latest News Urdu چینی ملازمین سی پیک پراجیکٹس کے محفوظ نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ‘ڈبل قرنطینہ’ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔ترجمان،دفترِ خارجہ۔
Latest News Urdu - April 3, 2020

چینی ملازمین سی پیک پراجیکٹس کے محفوظ نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ‘ڈبل قرنطینہ’ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔ترجمان،دفترِ خارجہ۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کووڈ-19کےوبائی مرض کے پھیلنے کے دوران چین کی حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ حکومت سی پیک پر کووڈ-19کے اثرات کے پیشِ نظر بہترین ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے پراجیکٹس میں کام کرنے والے چینی ملازمین ‘ڈبل قرنطینہ’ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں کیونکہ وہ پاکستان روانگی سے قبل اپنے ہی ملک میں قرنطینہ کی مدت پوری کر چکےہیں اور پاکستان آمد کے بعدبھی قرنطینہ میں رہےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …