Home Latest News Urdu چینی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) سینڈک کے علاقے میں ریسرچ میں تیزی لائے گی۔
Latest News Urdu - July 1, 2020

چینی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) سینڈک کے علاقے میں ریسرچ میں تیزی لائے گی۔

Enter Your Summary here.

بلوچستان کی صوبائی حکومت نےمقامی سطح پر سینڈک میٹلز لمٹیڈ(ایس ایم ایل) کے نام سےرجسٹرڈ چین کی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) کو سینڈک لیز کےعلاقے میں کچی دھات کی تلاش اور ترقی کے لئے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کا اجراء کیا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت خطے کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور اس نے ایم سی سی کے تحقیقی معاہدے میں مزید 15 سال کے لئے توسیع کی اجازت دی ہے۔یاد رہے کہ ایم سی سی 2002ءسے بلوچستان میں سینڈک-گولڈ- کم کاپر پراجیکٹ میں کام کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …