چینی میڈیا کا مختلف علاقوں میں سی پیک کے تحت تعمیرو ترقی کا اعتراف۔
.
چائینہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) اردو نے پاکستان کی صنعتی ترقی میں سی پیک کے کردار اور سی پیک کی وجہ سے پاک چین تعلقات کے ایک نئے دور کے آغاز کا اعتراف کیا ہے۔ سی آر آئی اردو نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ جامع ہے اور پاکستان کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس نے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری ، صنعتوں کی تعمیر اور توانائی کی قلت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید برآں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سی پیک پاکستان کے شاندار مستقبل کا آغاز کر رہا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






