Home Latest News Urdu چینی میڈیا کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی سے متعلق پاکستان کے موثر اقدامات قابلِ ستائش قرار۔
Latest News Urdu - February 25, 2021

چینی میڈیا کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی سے متعلق پاکستان کے موثر اقدامات قابلِ ستائش قرار۔

.

چینی میڈیا نے پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحفظ کے لئے کیے گئے حالیہ حفاظتی اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ سنہوا نیوز نے پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے پاک فوج کے مکمل سیکیورٹی اقدامات اور بلوچستان میں نیم فوجی دستوں کے یونٹوں کی تعداد کو ایک سے بڑھا کر دوکرنے کے بیان کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔اس ضمن میں ان کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتیں بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

Comments Off on چینی میڈیا کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی سے متعلق پاکستان کے موثر اقدامات قابلِ ستائش قرار۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…