Home Latest News Urdu چینی میڈیا گروپ نےسی پیک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت پر سیمینار کی میزبانی کی۔
Latest News Urdu - March 16, 2023

چینی میڈیا گروپ نےسی پیک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت پر سیمینار کی میزبانی کی۔

.

چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے زیر اہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور چینی طرز کی جدید کاری کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستانی صحافیوں، میڈیا شخصیات، اور تھنک ٹینک کے ماہرین کے علاوہ سی ایم جی کے صحافیوں اور مبصرین نے شرکت کی۔ سی پیک کی اعلیٰ معیار کی ترقی، میڈیا کا کردار اور چینی طرز کی جدید کاری سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیمینار کے دوران سی ایم جی کے چینی اور پاکستانی صحافیوں نے چینی طرز کی جدید کاری پر روشنی ڈالی جسے شرکاء نے پرامن ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

Comments Off on چینی میڈیا گروپ نےسی پیک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت پر سیمینار کی میزبانی کی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …