چینی نائب وزیراعظم اسلام آباد میں سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
.
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اسلام آباد میں ہیں۔ دورے کے دوران وہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ آج اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے نائب وزیر اعظم اور ان کے وفد کے ارکان کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ سی پیک کی 10ویں سالگرہ منانے اور گیم چینجر اس اقدام سے ہونے والی تبدیلیوں کا فرسٹ ہینڈ مشاہدہ کرنے میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …