Home Latest News Urdu چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے
Latest News Urdu - July 30, 2023

چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے

.

حکومت پاکستان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے، چین کے نائب وزیرِاعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لائفنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق چینی نائب وزیرِاعظم ہی لائفنگ اپنے دورے کے دوران سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دہائی منانے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی بھی شرکت کریں گے۔

Comments Off on چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے

Check Also

پاک چین بزنس اداروں میں جلد ”جوائنٹ و ینچرز“ کے خواہاں ہیں:عبد العلیم خان

وزیر اعظم کے حالیہ دورہ چین کا ”فالو اپ“اجلاس وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصل…