Home Chinese Vice Premier He Lifeng visit to Pakistan چینی نائب وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات۔

چینی نائب وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات۔

۔

چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ اور جنرل عاصم منیر نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چینی نائب وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …