Home Latest News Urdu چینی نائب وزیر خارجہ لُو زاؤ ہوئی کی عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرمسعود خالد سے ملاقات……دو طرفہ تعلقات کومستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
Latest News Urdu - June 25, 2019

چینی نائب وزیر خارجہ لُو زاؤ ہوئی کی عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرمسعود خالد سے ملاقات……دو طرفہ تعلقات کومستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خالد چھ سال کی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوگئے.چین کے نائب وزیر خارجہ لُو زاؤ ہوئی نے دفتر طلبی کے دوران مسعود خالد سے ملاقات میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو مضبوط و مستحکم کرنے میں انکے نہایت اہم کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا.اس دوران مسعود خالد نے مسقبل میں بھی دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لانے کے عزم کااعادہ کیا. واضح رہے کہ عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرمسعود خالد کاسی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں نہایت اہم کردار رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…