Home Latest News Urdu چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے این ڈی ایم اے کو این-95ماسکس کی ایک اور کھیپ کی فراہمی۔
Latest News Urdu - June 16, 2020

چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے این ڈی ایم اے کو این-95ماسکس کی ایک اور کھیپ کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں چین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی نے پاکستان کو وبائی مرض کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرنے کے لئے بہت بڑی طبی مدد فراہم کی ہے۔واضح رہے کہ چینی قیادت نے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔جبکہ چین نے کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے نہ صرف طبی سازوسامان کی فراہمی کویقینی بنایا ہے بلکہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو مستقل اور ترجیحی مدد فراہم کی ہے۔ حال ہی میں چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو مزید 90,000 این-95 ماسک فراہم کیے ہیں تاکہ کووڈ-19 سے لڑنے میں مدد مل سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …