Home Latest News Urdu چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کو مزید زرعی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی جانب اشارہ دے دیا۔
Latest News Urdu - October 19, 2021

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کو مزید زرعی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی جانب اشارہ دے دیا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تعاون کو بڑھانے کے لیے مزید زرعی ٹیکنالوجی پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاول ، مکئی ، سویابین ، گنے اور دیگر فصلوں کی کاشت میں چین پاکستان کے تعاون نے خاطر خواہ نتائج برآمد کیے ہیں اور ہمارے دوطرفہ تعلقات کی ترقی اور ہمارے لوگوں کے درمیان دوستی کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کو مزید زرعی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی جانب اشارہ دے دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…