Home Latest News Urdu چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعتی تعاون کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعتی تعاون کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
.
ایک پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے دو طرفہ صنعتی تعاون کو بڑھانے پر وزیراعظم عمران خان کے تاثرات اور اس سلسلے میں مشترکہ کوششوں کو سراہا ہے۔ ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت دار ہیں اور صنعتی تعاون کو سی پیک کا لازمی جز قرار دیا اور پاکستان کے لیے مسلسل تعاون کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔
Comments Off on چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعتی تعاون کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…