چینی وزیر تجارت کو معین الحق کی وساطت سے “ہلالِ پاکستان” سے نوازا گیا۔
Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بیجنگ میں دیاوائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چینی وزیر تجارت ژونگ شان کو “ہلالِ پاکستان” سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے نمایاں اور اہم کردار کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ انہوں نے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی منظوری میں کلیدی کردار ادا کیا جس سے چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اور سترہویں چائینہ- آسیان ایکسپو میں پاکستان کی فعال شرکت میں مدد ملی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …